ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

وزیراعظم آج کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے

شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے، جہاں وہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت، وفاقی وزراء اور سیکیورٹی حکام شرکت کریں گے، جبکہ صوبے کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لے کر آئندہ کے لائحہ عمل اور اہم فیصلوں پر غور کیا جائے گا۔