ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا کے ایران پر حملے، اسرائیل کی جنوبی لبنان میں نئی کارروائیاں

امریکا نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی ہے، جبکہ اسرائیل نے بھی جنوبی لبنان میں متعدد مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لبنان میں جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران پر یہ حملے آبنائے ہرمز کے قریب تجارتی جہازوں پر ہونے والے مبینہ حملوں کے جواب میں کیے گئے ہیں۔