ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مصنوعی ذہانت کی ورچوئل اداکارہ پہلی بار مرکزی کردار نبھائیں گی

مصنوعی ذہانت پر مبنی ورچوئل اداکارہ ٹلی نورووڈ پہلی مرتبہ ایک طویل دورانیے کی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فلم سازوں کے مطابق اس منصوبے میں مصنوعی ذہانت کے ساتھ انسانی مصنفین، فنکاروں اور تکنیکی ماہرین بھی شامل ہوں گے تاکہ معیاری اور مؤثر کہانی پیش کی جا سکے۔ فلم کی نمائش کب اور کہاں ہوگی، اس بارے میں ابھی کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔