ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

بیلجیئم کی شاندار فتح، امریکا ورلڈ کپ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے میزبان امریکا کو 1-4 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ بیلجیئم کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار گول اسکور کیے گئے، جبکہ امریکا صرف ایک گول ہی کر سکا۔ اس کامیابی کے بعد بیلجیئم نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں اس کا مقابلہ اسپین سے ہوگا۔