ذات صلة

جمع

راولپنڈی میں ڈانس پارٹی کے دوران نوجوان جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے چکلالہ میں ایک ڈانس پارٹی کے دوران نوجوان کی اچانک طبیعت بگڑنے سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ مبینہ طور پر نشہ آور گولی کے استعمال سے پیش آیا، جبکہ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔