ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

یومِ شہادت پر حوالدار لالک جان کو قومی خراجِ عقیدت

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نشانِ حیدر کے حامل حوالدار لالک جان شہید کے یومِ شہادت پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اپنے پیغامات میں دونوں رہنماؤں نے کہا کہ لالک جان شہید نے وطن کے دفاع کے لیے بے مثال جرأت اور قربانی کی مثال قائم کی، جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ پاکستان اپنے شہداء کی خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔