ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

میاں محمود الرشید نے سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے 9 مئی کیس میں ملنے والی 10 سال قید کی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کے خلاف قابلِ اعتماد شواہد موجود نہیں، اس لیے سزا ختم کی جائے۔ یاد رہے کہ انہیں مغلپورہ میں پولیس گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے کے مقدمے میں ٹرائل کورٹ نے 20 جون کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔