ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بشریٰ انصاری نے نوجوانوں میں شادی سے گریز کی وجہ بتا دی

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے دھوکے، بے وفائی اور مالی مفادات پر مبنی تعلقات کی وجہ سے آج کل بہت سے نوجوان شادی سے ہچکچا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے تجربات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات نے خصوصاً خواتین میں عدم اعتماد پیدا کیا ہے، جس کے باعث کئی لوگ شادی کے بجائے تنہا زندگی گزارنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔