ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

ہانیہ عامر کا نیا انداز سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے نئے بالوں کے انداز کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے بعد صارفین نے اس کا موازنہ بھارتی اداکار سلمان خان کے ماضی کے ایک مشہور انداز سے کرنا شروع کر دیا۔ نئی تصویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں، جبکہ یہ نیا روپ سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہا ہے۔