ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اکشے کمار نے ایک ماہ میں تقریباً 20 کروڑ روپے کی جائیداد فروخت کر دی

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران ممبئی میں اپنی چار رہائشی جائیدادیں فروخت کر دیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 20 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق اداکار نے ملنڈ ویسٹ اور بوریولی ایسٹ میں واقع لگژری اپارٹمنٹس فروخت کیے۔ ان میں سے دو فلیٹس 2017 میں خریدے گئے تھے، جنہیں فروخت کر کے انہیں کروڑوں روپے کا منافع بھی حاصل ہوا۔