ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جدہ کے حی جمیل میں فنون، ورکشاپس اور ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد

جدہ کے حی جمیل کمپلیکس میں جون کے دوران فنونِ لطیفہ، تخلیقی ورکشاپس، سنیما اور کمیونٹی پروگرامز کا انعقاد کیا گیا، جن میں بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔

پروگرام کے تحت عوامی آرٹ کی نمائش، برتن سازی، لکڑی کے کام، تخلیقی تحریر، تقابلی ادب اور فلسطینی کشیدہ کاری سے متعلق ورکشاپس کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے علاوہ ڈرمنگ سیشنز اور عرب و عالمی فلموں کی نمائش بھی کی گئی، جن کا مقصد فن، ثقافت اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے ساتھ کمیونٹی روابط کو مضبوط بنانا تھا۔