ذات صلة

جمع

ماڈل کالونی میں مشکوک شے سے شہری زخمی، تحقیقات جاری

راچی کے علاقے ماڈل کالونی میں سڑک کنارے پڑی ایک مشتبہ شے کو اٹھانے کی کوشش کے دوران ایک شہری زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی معائنے میں زخموں سے دھماکا خیز مواد کے استعمال کے شواہد نہیں ملے، جبکہ واقعے کی حقیقت جاننے کے لیے شہری اور اس کے اہلِ خانہ کے بیانات ریکارڈ کیے جا رہے ہیں۔