ذات صلة

جمع

سعودی ثقافت میں تسبیح کی منفرد روایت اور اہمیت

سعودی عرب میں تسبیح، جسے عربی میں "السبحہ" کہا...

حمزہ سہیل کے نئے لُک نے مداحوں کو سلمان خان کے چلبل پانڈے کی یاد دلا دی

پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنا...

ٹائیگر شروف پروفیشنل فٹبال میں ڈیبیو کے قریب

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کو ڈورنڈ کپ کے...

پاکستان پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گا

پاکستان کی مردوں کی فٹ بال ٹیم پہلی مرتبہ...

امریکا کا ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو ناکام بنانے کا دعویٰ

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے تمام میزائلوں اور ڈرونز کو بروقت ناکام بنا دیا گیا، جس کے نتیجے میں کسی امریکی اہلکار کے جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کارروائی کے دوران ایران میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام حالیہ کشیدگی اور امریکی فوجی اثاثوں پر مبینہ حملوں کے ردِعمل میں کیا گیا۔

دوسری جانب مختلف ذرائع نے آبنائے ہرمز اور قریبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات دی ہیں، جبکہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث صورتحال پر عالمی سطح پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔