ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

لودھراں میں گٹر کی صفائی کے دوران 2 مزدور جان کی بازی ہار گئے

لودھراں کے علاقے جلالپور موڑ میں گٹر کی صفائی کے دوران دو مزدور جاں بحق ہو گئے۔ حکام کے مطابق دونوں افراد مناسب حفاظتی انتظامات کے بغیر گٹر لائن میں اترے تھے، جس کے باعث یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں تاکہ ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے۔ ابتدائی کارروائی کے تحت متعلقہ ادارے کے اعلیٰ افسران اور نگران عملے کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔