ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

سعودی ولی عہد اور برطانوی وزیراعظم کا رابطہ، دوطرفہ تعاون اور علاقائی امن پر گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور برطانیہ کے وزیراعظم اینڈی برنہم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات، علاقائی صورتحال اور مشترکہ مفادات پر تبادلۂ خیال کیا۔

ولی عہد نے برطانوی وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، جبکہ اینڈی برنہم نے سعودی عرب کی سلامتی کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے حوثیوں کے حملوں اور بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کو درپیش خطرات کی مذمت کی۔

گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔