ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

پاکستانی ٹیم ’فور تھرائیوز‘ نے عالمی پب جی موبائل ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کی ای اسپورٹس ٹیم ’فور تھرائیوز‘ نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد ہونے والے پب جی موبائل گلوبل اوپن سیزن ون کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

مقابلے میں دنیا بھر کی 32 ٹیموں نے حصہ لیا، جن کے لیے 5 لاکھ ڈالر کا انعامی فنڈ رکھا گیا تھا۔ پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے میں مجموعی طور پر 122 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ترکیہ کی ٹیم دوسرے جبکہ برازیل کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔ اس کامیابی کو پاکستان کے ای اسپورٹس کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔