ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

فلپائن میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی

فلپائن میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جان بحق افراد کی تعداد 41 ہو گئی ہے جبکہ 450 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق 4 افراد اب بھی لاپتہ ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

رپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ نقصان جنرل سانٹوس شہر میں ہوا، جہاں لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر تھی، جس کے باعث وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی۔