ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

سعودی عرب اور قطر کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال اور اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔ گفتگو میں علاقائی امن و استحکام کے فروغ اور مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔