ذات صلة

جمع

وژن 2030 کے تحت جدہ تاریخیہ کی عالمی مقبولیت میں اضافہ

سعودی عرب کے تاریخی شہر جدہ کے قدیم علاقے...

مکہ میوزیم میں گیارہویں صدی ہجری کے نادر قرآن نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

بریڈ پٹ سے طلاق کے بعد مشکلات کا سامنا تھا: انجلینا جولی کا انکشاف

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سابق شوہر بریڈ...

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیںc

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 برس کی عمر میں...

میسی خاندان کی وضاحت، والد کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد خورخے...

مالیاتی فراڈ کیس: سندھ ہائی کورٹ نے بیشتر ملزمان کی سزائیں برقرار رکھ دیں

سندھ ہائی کورٹ نے 1980ء کی دہائی کے بڑے مالیاتی فراڈ کیس میں سزا یافتہ 9 ملزمان کی سزاؤں کو برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے وفات پا جانے والے بعض ملزمان کی سزائیں ختم کر دیں، تاہم ان کی جائیدادوں کی ضبطگی برقرار رکھی۔

عدالت نے چند ملزمان کو بری بھی کر دیا جبکہ فیصلے میں کہا گیا کہ عوام سے حاصل کی گئی رقوم اور ان سے بنائے گئے اثاثوں کے شواہد موجود ہیں۔ عدالت نے متعلقہ اداروں کو سرمایہ کاروں کے حقوق کے تحفظ اور اثاثوں کی وصولی کے عمل کو جاری رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے۔