ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بھارتی شہریوں کیلئے تھائی لینڈ کے سفری قوانین تبدیل

تھائی لینڈ نے بھارتی شہریوں کو دی جانے والی ویزا فری سہولت ختم کرتے ہوئے نئی امیگریشن پالیسی نافذ کر دی ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ غیر قانونی ملازمتوں اور سیکیورٹی سے متعلق خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا۔ نئی پالیسی کے تحت اب بھارتی مسافروں کو تھائی لینڈ سفر کیلئے ویزا قواعد پر عمل کرنا ہوگا۔