ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی نئی وارننگ

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے کئی علاقوں کے رہائشیوں کو فوری انخلاء کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع سیدون کے 7 قصبوں سمیت جیزین کے چند علاقوں میں بھی لوگوں کو علاقہ چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں فوجی کارروائیاں جاری ہیں۔ دوسری جانب جھڑپوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔