ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

کراچی میں بھتہ خور گروہ کے خلاف کارروائی، 5 افراد گرفتار

کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں رینجرز اور ایس آئی یو نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان نے اہلکاروں پر فائرنگ کی، جس پر جوابی کارروائی میں 2 مطلوب افراد زخمی حالت میں پکڑے گئے۔ گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان فیکٹری مالکان، بلڈرز اور تاجروں سے بھتہ وصول کرنے میں سرگرم تھے۔