ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سوات ایکسپریس وے پر خوفناک حادثہ، 16 افراد جان کی بازی ہار گئے

سوات ایکسپریس وے پر اسماعیلیہ کے قریب مسافر بس اور وین کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق سڑک کنارے کھڑی بس سے تیز رفتار وین جا ٹکرائی۔ بس کراچی سے بونیر جبکہ وین راولپنڈی سے دیر جا رہی تھی۔ ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی وجہ ڈرائیور کی غفلت بتائی جا رہی ہے۔

امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی ہے۔