ذات صلة

جمع

خواب کی تعبیر: عازمین حج کی خدمت میں مصروف سعودی جڑواں بہنیں

سعودی ہلال الاحمر کی رضاکار ٹیم میں خدمات انجام...

مسجد نمرہ کے اطراف گرمی کم کرنے کے لیے جدید ترقیاتی منصوبے مکمل

مشاعر مقدسہ کی ترقیاتی کمپنی کدانہ نے میدان عرفات...

بیت اللہ کے دیدار کی خوشی، موبائل فون جذبات کے پل بن گئے

مسجد الحرام کے مقدس ماحول میں عازمین حج کے...

اداکارہ میرا کا انکشاف: شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کی پیشکش ملی تھی

پاکستانی اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں...

محمد عامر کے برطانوی شہریت حاصل کرنے کی خبر سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر...

اداکارہ میرا کا انکشاف: شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کی پیشکش ملی تھی

پاکستانی اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی مشہور فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔

میرا کے مطابق انہیں یش چوپڑا کی فلم میں یہ موقع ملا تھا تاہم مختلف مسائل کے باعث وہ پیشکش قبول نہ کر سکیں، جس کے بعد وہ کردار بعد میں کترینہ کیف کو دیا گیا۔

اداکارہ ان دنوں اپنی نئی فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں، جو عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے جا رہی ہے۔