ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

آبنائے ہرمز میں ایران کا نیا کنٹرول نظام نافذ

ایران کی خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں نیا کنٹرول زون قائم کر دیا گیا ہے، جس کے بعد وہاں سے گزرنے والے جہازوں کے لیے پیشگی اجازت لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

اتھارٹی کے مطابق ام القوین سے قشم جزیرے تک سمندری حدود کی نئی لائن بھی مقرر کر دی گئی ہے۔

یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور آبنائے ہرمز کو عالمی تیل تجارت کے لیے انتہائی اہم گزرگاہ سمجھا جاتا ہے۔