ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں پولیس کارروائیاں، 3 ڈاکو اور کار لفٹر گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی سمیت 3 ڈاکو گرفتار کر لیے گئے، جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی۔

دوسری جانب فیڈرل بی ایریا میں پولیس اور کار لفٹروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے اسلحہ اور چوری شدہ گاڑی بھی برآمد ہوئی ہے، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں وارداتوں کی تحقیقات جاری ہیں۔