ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کوٹری میں درگاہ سے 3 سالہ بچی مبینہ طور پر لاپتہ

کوٹری میں درگاہ کے قریب سے 3 سالہ بچی کے مبینہ اغواء کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اہلِ خانہ کے مطابق بچی محلے کے دیگر بچوں کے ساتھ درگاہ پر لنگر کھانے گئی تھی، جہاں سے وہ اچانک لاپتہ ہو گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ بچی کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔