ذات صلة

جمع

ریاض ایکسپو 2030: مستقبل کی تعمیر کے بڑے منصوبے تیزی سے جاری

ریاض میں ہونے والے ایکسپو 2030 کی تیاریاں تیزی...

سعودی ریزرو میں خوشخبری، عربی اوریکس کی نئی نسلوں کی پیدائش

امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو میں رواں سال...

آسٹریلیا سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ فخر...

26 نمبر چنگی کا دھرنا ختم، راستے بحال

اسلام آباد میں 26 نمبر چنگی پر جاری دھرنا رات گئے ختم ہو گیا، جس کے بعد وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور بانیٔ تحریکِ انصاف کی بہنیں وہاں سے روانہ ہو گئیں۔

دھرنے کے باعث کئی گھنٹوں تک شدید ٹریفک جام رہا اور شہریوں کو سخت گرمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم بعد ازاں ایئرپورٹ جانے والے راستے دوبارہ کھول دیے گئے۔

تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سیاسی مسائل کا حل مذاکرات سے نکالا جانا چاہیے اور ملاقاتوں کے معاملے میں نرمی اختیار کی جائے۔