ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

**اسلام آباد ہائیکورٹ میں بجلی بندش، وکلاء اور سائلین شدید پریشان**

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک بجلی کی بندش کے باعث عدالتی امور متاثر رہے، جبکہ شدید گرمی اور اندھیرے نے وکلاء، سائلین اور عدالتی عملے کو مشکلات میں ڈال دیا۔

بجلی معطل ہونے کے بعد کورٹ رومز کے دروازے کھول دیے گئے تاکہ ہوا کی آمد و رفت جاری رہ سکے، جبکہ متعدد افراد عدالتوں کے باہر انتظار کرنے پر مجبور رہے۔

بعد ازاں بجلی بحال ہونے کے بعد عدالتی سرگرمیاں دوبارہ معمول پر آنا شروع ہو گئیں۔