ذات صلة

جمع

مکہ میں حج سیزن: زبانوں کا عالمی اجتماع

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ ایک عالمی مرکز...

رفحا کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے نئے امکانات

رفحا کمشنری کی وسیع ہری بھری چراگاہیں اور صحرا...

سعودی طلبہ کی امریکہ میں شاندار کامیابی، 24 بین الاقوامی اعزازات حاصل

امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل سائنس و انجینیئرنگ فیئر میں...

بھارت کیلئے امریکی دفاعی معاونت کی منظوری

امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی سپورٹ سروسز اور دفاعی آلات کی منظوری دے دی ہے، جس کی مجموعی مالیت کروڑوں ڈالر بتائی جا رہی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اس منصوبے میں تربیت، مرمت، اسپیئر پارٹس، تکنیکی معاونت اور دیگر دفاعی سہولتیں شامل ہوں گی، جبکہ اس کام میں بڑی امریکی دفاعی کمپنیاں حصہ لیں گی۔

اس کے علاوہ بھارت کیلئے جدید ہلکے توپ خانے کی معاونت کی منظوری بھی دی گئی ہے، جسے دونوں ممالک کے دفاعی تعاون میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔