ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کو بڑا ہدف، دوسری اننگز میں مشکلات برقرار

سلہٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز جاری رکھی، تاہم ابتدائی وکٹیں جلد گرنے سے ٹیم دباؤ کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔

عبداللّٰہ فضل 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ اذان اویس 21 رنز کے ساتھ پویلین واپس لوٹ گئے۔ بنگلادیشی بولرز نے آغاز ہی سے پاکستانی بیٹنگ لائن پر دباؤ برقرار رکھا۔

یاد رہے کہ پاکستان پہلی اننگز میں 232 رنز بنا سکا تھا، جبکہ بنگلادیش نے دونوں اننگز میں مجموعی طور پر مضبوط اسکور بنا کر میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔