ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایپسٹین اسکینڈل: فرانس میں مزید خواتین سامنے آگئیں

جیفری ایپسٹین سے جڑے جنسی استحصال اور انسانی اسمگلنگ کیس میں فرانس کی تحقیقات نے نیا موڑ لے لیا ہے۔ حکام کے مطابق مزید 10 نئی متاثرہ خواتین سامنے آئی ہیں، جن کے بیانات ریکارڈ کیے جا رہے ہیں۔

فرانسیسی تفتیش کار اب ایپسٹین کے کمپیوٹر، فون ریکارڈز اور رابطوں کا دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اس نیٹ ورک کے روابط فرانس تک کس حد تک پھیلے ہوئے تھے۔

یاد رہے کہ جیفری ایپسٹین 2019 میں امریکی جیل میں مردہ پایا گیا تھا جبکہ اس پر کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ اور جنسی استحصال کے سنگین الزامات تھے۔