ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

انگلش کرکٹ بورڈ پر مائیکل وان کی سخت تنقید

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے انگلش کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم ٹیسٹ سیریز کے دوران جوفرا آرچر کو آئی پی ایل میں کھیلنے کی اجازت دینا غلط فیصلہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب سینٹرل کنٹریکٹڈ کھلاڑی قومی ذمہ داری کے بجائے فرنچائز لیگ کو ترجیح دیں تو یہ سوالات اٹھتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ قومی کرکٹ کو ہمیشہ پہلی ترجیح ہونی چاہیے اور شیڈول ایسا بنایا جائے کہ ٹکراؤ پیدا نہ ہو۔

یاد رہے کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ چار جون سے شروع ہو گا۔