ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا کی کیوبا کو امداد کی پیشکش، مگر سخت شرائط کے ساتھ

امریکا نے کیوبا کے عوام کے لیے 10 کروڑ ڈالرز کی انسانی امداد دینے کی پیشکش کی ہے، تاہم اس کے لیے کیوبا کی حکومت کو اہم تبدیلیاں لانا ہوں گی۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امداد براہِ راست عوام تک پہنچائی جائے گی، جبکہ ناقدین کے مطابق برسوں سے جاری امریکی پابندیاں ہی کیوبا کے معاشی اور توانائی بحران کی بڑی وجہ ہیں۔

کیوبا اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے جہاں بجلی کی بندش، خوراک کی قلت اور اسپتالوں کی خراب صورتحال نے عوام کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔