ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

مغربی بنگال میں جانور ذبح کرنے کے قوانین مزید سخت

بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں جانور ذبح کرنے سے متعلق نئے قواعد نافذ کر دیے گئے ہیں، جن کے تحت کسی بھی جانور کو سرکاری اجازت اور صحت کے تصدیقی کاغذات کے بغیر ذبح نہیں کیا جا سکے گا۔

نئے ضوابط کے مطابق صرف ایسے جانوروں کو ذبح کرنے کی اجازت ہو گی جو عمر رسیدہ، بیمار، زخمی یا کام کے قابل نہ ہوں۔ حکام نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ ذبح صرف مقررہ مذبح خانوں میں کیا جا سکے گا جبکہ عوامی مقامات پر اس عمل پر مکمل پابندی ہو گی۔

قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے قید اور جرمانے کی سزا بھی مقرر کی گئی ہے، جبکہ متعلقہ اداروں کو نگرانی اور معائنہ کرنے کے خصوصی اختیارات دے دیے گئے ہیں۔