ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

خلیجی ممالک کا ہنگامی سیکیورٹی اجلاس، اہم معاملات پر غور

بحرین کی سربراہی میں خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سعودی عرب سمیت رکن ممالک نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال اور مختلف سیکیورٹی چیلنجز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

وزرائے داخلہ نے خلیجی ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے اور مشترکہ رابطہ کاری بہتر کرنے پر بھی زور دیا تاکہ خطے کے امن و استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔