ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسلام آباد میں سفیروں کی اہم کانفرنس آج سے شروع

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ Ishaq Dar نے اعلان کیا ہے کہ دفتر خارجہ کی جانب سے علاقائی سفیروں کی کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے، جو 18 مئی تک جاری رہے گی۔

کانفرنس میں خطے اور دنیا کی موجودہ صورتحال کے ساتھ مختلف ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اور سفارتی تعاون پر غور کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار کے مطابق اجلاس کی سفارشات دوطرفہ روابط کو مزید بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوں گی، جبکہ پاکستان خطے میں فعال سفارت کاری جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔