ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران جنگ پر امریکا میں سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا

امریکا میں ایران کے معاملے پر سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے، جہاں ڈیموکریٹ رہنما سینیٹر چک شومر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

چک شومر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ بغیر واضح حکمتِ عملی کے امریکا کو ایک غیر قانونی اور مہنگی جنگ کی طرف لے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ڈیموکریٹس ایک بار پھر وار پاورز قرارداد پیش کریں گے تاکہ ایران کے خلاف کارروائیوں سے امریکی فوج کو واپس بلایا جا سکے۔

ڈیموکریٹ رہنما نے کہا کہ اگر ریپبلکنز نے اس قرارداد کی مخالفت کی تو انہیں بھی اس جنگ کی ذمہ داری قبول کرنا ہوگی۔