ذات صلة

جمع

مکہ میں حج سیزن: زبانوں کا عالمی اجتماع

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ ایک عالمی مرکز...

رفحا کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے نئے امکانات

رفحا کمشنری کی وسیع ہری بھری چراگاہیں اور صحرا...

سعودی طلبہ کی امریکہ میں شاندار کامیابی، 24 بین الاقوامی اعزازات حاصل

امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل سائنس و انجینیئرنگ فیئر میں...

ننگر پارکر میں شدید گرمی سے مور ہلاک ہونے لگے

تھرپارکر کے علاقے ننگر پارکر اور اطراف میں گزشتہ 2 روز کے دوران 13 مور ہلاک ہو گئے ہیں، جس کے بعد وائلڈ لائف حکام میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

اسسٹنٹ کنزرویٹر وائلڈ لائف کے مطابق مور کسی بیماری کا شکار نہیں بلکہ شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے باعث مر رہے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ پانی کی کمی اور بڑھتے درجہ حرارت نے پرندوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے، جبکہ متاثرہ موروں کو بچانے کیلئے ملٹی وٹامنز کی فراہمی بھی شروع کر دی گئی ہے۔