ذات صلة

جمع

مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ کا اعلان، نکاح یکم جون کو ہوگا

اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ...

ڈرامہ سیٹ پر بدسلوکی: اداکارہ عصمت زیدی کا انکشاف

سینئر اداکارہ عصمت زیدی نے شوبز انڈسٹری میں کام...

پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تجربہ کار اسکورر نجم السعید...

کراچی میں گرمی اور حبس برقرار رہنے کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جبکہ رات کے وقت کم سے کم درجۂ حرارت 27 اعشاریہ 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندر کی جانب سے ہوائیں چل رہی ہیں اور فضا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے باعث حبس کی شدت محسوس کی جا سکتی ہے۔