ذات صلة

جمع

مکہ میں حج سیزن: زبانوں کا عالمی اجتماع

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ ایک عالمی مرکز...

رفحا کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے نئے امکانات

رفحا کمشنری کی وسیع ہری بھری چراگاہیں اور صحرا...

سعودی طلبہ کی امریکہ میں شاندار کامیابی، 24 بین الاقوامی اعزازات حاصل

امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل سائنس و انجینیئرنگ فیئر میں...

کراچی میں آج گرم موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آج موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 26.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ جنوب مغرب سے 16 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے، جس کے باعث حبس کی شدت زیادہ محسوس کی جا سکتی ہے۔