ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب، ججز کے خلاف شکایات زیر غور آئیں گی

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ججز کے خلاف زیرِ التواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق 6 ججز کے خط پر بھی غور متوقع ہے۔