ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی تعمیراتی شعبے میں خواتین کا بڑھتا کردار، وژن 2030 کے تحت بڑی تبدیلیاں

سعودی عرب میں تعمیرات اور انجینیئرنگ کے شعبے میں خواتین کی شمولیت میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جہاں سعودی وژن 2030 کے تحت بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 2017 میں خواتین کی افرادی قوت میں شرح 17 فیصد تھی جو اب بڑھ کر تقریباً 35 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ خواتین انجینیئرنگ، پروجیکٹ مینجمنٹ اور تعمیراتی منصوبوں میں فعال کردار ادا کر رہی ہیں۔

ماہرین کے مطابق مملکت میں جاری میگا پراجیکٹس اور پالیسی اصلاحات نے خواتین کے لیے نئے روزگار اور ترقی کے مواقع پیدا کیے ہیں، جس سے تعمیراتی شعبہ زیادہ متنوع اور مضبوط ہو رہا ہے۔