ذات صلة

جمع

مکہ میں حج سیزن: زبانوں کا عالمی اجتماع

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ ایک عالمی مرکز...

رفحا کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے نئے امکانات

رفحا کمشنری کی وسیع ہری بھری چراگاہیں اور صحرا...

سعودی طلبہ کی امریکہ میں شاندار کامیابی، 24 بین الاقوامی اعزازات حاصل

امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل سائنس و انجینیئرنگ فیئر میں...

سعودی فائٹر احمد البراہیم کا دبئی میں پی ایف ایل مینا ڈیبیو، جیت کے لیے پرعزم

سعودی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر احمد البراہیم رواں ماہ دبئی میں ہونے والے پی ایف ایل مینا 9 میں اپنا پروفیشنل ڈیبیو کریں گے۔

وہ 24 مئی کو دبئی کے کوکا کولا ایرینا میں مصر کے خالد محمود کے خلاف ویلٹرویٹ کیٹیگری کا مقابلہ کریں گے۔

البراہیم نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر تیار ہیں اور ان کا ہدف فائٹ کو جیت کر اپنے کیریئر کا مضبوط آغاز کرنا ہے، جبکہ وہ اس ایونٹ کو اپنے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہیں۔