ذات صلة

جمع

مکہ میں حج سیزن: زبانوں کا عالمی اجتماع

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ ایک عالمی مرکز...

رفحا کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے نئے امکانات

رفحا کمشنری کی وسیع ہری بھری چراگاہیں اور صحرا...

سعودی طلبہ کی امریکہ میں شاندار کامیابی، 24 بین الاقوامی اعزازات حاصل

امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل سائنس و انجینیئرنگ فیئر میں...

بلوچستان میں زلزلہ، رکھنی اور اطراف میں جھٹکے محسوس

بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ صبح 9 بج کر 6 منٹ پر آیا جس کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کا مرکز رکھنی سے جنوب مشرق میں تھا اور گہرائی تقریباً 30 کلومیٹر تھی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی خبر نہیں ملی، تاہم ریسکیو ٹیموں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔