ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اڈیالہ جیل نہ پہنچنے پر علیمہ خان کی پارٹی رہنماؤں پر تنقید

علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے موقع پر پارٹی رہنماؤں کے اڈیالہ جیل نہ آنے پر سخت ناراضی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ جن ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لیے، انہیں جیل آنا چاہیے تھا، اور جو نہیں آ سکتے وہ عہدے چھوڑ دیں۔
پارٹی رہنما شاہد خٹک نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ تمام ارکان کو اطلاع دی گئی تھی اور آئندہ ہفتے مزید رہنما جیل پہنچیں گے۔