ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی ولی عہد کی امارات پر حملوں کی مذمت، مکمل حمایت کا اعادہ

شہزادہ محمد بن سلمان نے شیخ محمد بن زاید النہیان سے ٹیلیفونک رابطے میں متحدہ عرب امارات پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
سعودی ولی عہد نے گفتگو کے دوران امارات کی سلامتی اور استحکام کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا اور خطے میں امن و سلامتی کے فروغ پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال اور کشیدگی میں کمی کے اقدامات پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔