ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شیخ رشید کا بیان: مہنگائی نے غریب کو مشکل میں ڈال دیا

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باعث عام آدمی شدید مشکلات کا شکار ہے اور تنخواہوں میں گزارا مشکل ہو گیا ہے۔
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کے بلوں سمیت دیگر اخراجات نے غریب طبقے پر بوجھ بڑھا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معیشت کی بہتری کے لیے دعا کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔