ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لاہور ہائیکورٹ کے 35 ججز کو اضلاع کی نگرانی کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

لاہور ہائیکورٹ نے 35 ججز کو مختلف اضلاع کا انسپکشن جج مقرر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم خود لاہور سمیت تمام اضلاع کی نگرانی کریں گی۔

دیگر ججز میں جسٹس عابد عزیز شیخ کو راولپنڈی، جسٹس صداقت علی خان کو سرگودھا، جسٹس شہباز رضوی کو گوجرانوالہ اور جسٹس فیصل زمان کو ملتان کا انسپکشن جج مقرر کیا گیا ہے۔

اسی طرح دیگر ججز کو بھی مختلف اضلاع کی نگرانی کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔