ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

آبنائے ہرمز سے عالمی محاصروں تک: سمندری ناکہ بندیوں کی تاریخ

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث ممکنہ بندش نے ایک بار پھر بحری محاصروں کی اہمیت کو اجاگر کر دیا ہے۔ یہ گزرگاہ عالمی تیل و گیس کی ترسیل میں کلیدی کردار رکھتی ہے اور یہاں کسی بھی رکاوٹ کے عالمی اثرات ہو سکتے ہیں۔
تاریخ میں بحری ناکہ بندیاں جنگی حکمتِ عملی کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہیں، جیسے غزہ کا مسلسل محاصرہ، بیافرا کی ناکہ بندی، کیوبا میزائل بحران اور دوسری جنگ عظیم میں جاپان کا محاصرہ۔
ان مثالوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ بحری محاصرے نہ صرف فوجی دباؤ کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ بڑے پیمانے پر انسانی اور معاشی بحرانوں کو بھی جنم دیتے ہیں۔